ابنا: مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران یونیورسٹی میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ جنتی کی امامت میں ادا کی جائے گی۔ نماز جمعہ کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت سے ہوگا نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل روڈ اور شہر سازی کے وزیر عوام سے خطاب کریں گے۔ ........
/169